امام زمان ارواحنافداه نے
سید الشهداعليه السلام کو اس طرح خطاب کیا:
اگر زمانہ نے دیر کی اور تقدیر نے مجھے روز عاشورا آپ کی
نصرت سے باز رکھا ،میں صبح و شام آپ کے لئے ندبہ کرتا ہوں
اور انسو کی جگہ آپ پر خون گریہ کرتا ہوں
بحار الانوار،ج98، ص320(زيارت ناحيه مقدسه) |