بحرین کے بین الاقوامی کتاب کی نمایش میں
حضرت آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی کی کتابوں کی نمایش



بسم الله الرحمن الرحيم

بحرین کے پایتخت مناما یہ نمایش ۱۷/ ۳ /۲۰۱۰ سے ۲۶/ ۳/ ۲۰۱۰ تک لگی ۔اس نمایش بحرین کے بعض ناشرین کے تعاون سے لگای گی تھی ۔ اس نمایش میں بزرگ علماء اور مراجع کے آثار کو پیش کیا گیا ۔خاص طور پر حضرت آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ عالی کی علمی کتب اور حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد حسینی شیرازی اعلی اللہ مقامہ اور اس خاندان کے دیگر افراد کی علمی کاوشوں کو پیش کیا گیا ۔ جو آثار پیش کے گے ان میں سے بعض یہ ہیں :
المسائل الإسلامية مع المسائل المتجددة (مرجع عالى قدر حضرت آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ)؛
ـ العلم النافع (مرجع عالى قدر)؛
ـ يا أبا ذر (مرجع عالى قدر)؛
ـ أجوبة المسائل الإعتقادية ( مرجع عالى قدر)؛
ـ أحكام الشباب ( مرجع عالى قدر)؛
شرايع الاسلام محقق حلى (حاشيه مرجع عالى قدر)؛
ـ Islamic law (حضرت آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی کا رساله عمليه)؛
ـ جامع الأحكام الشرعية (احكام شرعى کا مجموعہ ،اس میں حضرت آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی اور حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد حسینی شیرازی کےفتاواى کے مطابق مساءل کو ذکر کیا گیا ہے)؛
ـ الرأى العام وسبيل التوجيه
ـ شرح و توضيح نهج البلاغه (حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد حسینی شیرازی)؛
ـ الدعاء والزيارة (حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد حسینی شیرازی)؛
ـ السلم والسلام (حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد حسینی شیرازی)؛
ـ التدبر في القرآن (مرحوم آيت الله سيد محمد رضا حسينى شيرازى)؛
ـ موسوعة الكلمة (دائرة المعارف الكلمة ـ كلمة الله، كلمة الرسول الأعظم صلى الله عليه وآله... كلمة الإمام المهدي عجل الله تعالى فرجه الشريف، آيت الله شهيد سيد حسن حسينى شيرازى)؛
ـ بحوث في العقيدة والسلوك ( آيت الله سيد مرتضى حسينى شيرازى)؛
مندرجہ ذیل كتب موسسه البلاغ لبنان کی جانب سے نمايش میں پیش کی گءی:
ـ الأدب الموجه والعمل الأدبى (آيت الله شهيد سيد حسن حسينى شيرازى)؛
ـ المهدي في القرآن والسنة ( مرجع عالى قدر)؛
ـ الفضائل والأضداد (حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد حسینی شیرازی)؛
ـ وريث الأنبياء (حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد حسینی شیرازی).