ولادت با سعادت حضرت بقیة الله الاعظم ارواحنافداه پر بیت معظم لہ میں محفل نور



بسم الله الرحمن الرحيم

خاتم الاوصیاء، حضرت بقیة الله الاعظم، حجت بن الحسن العسکری مهدی موعود ارواحنافداه کی ولادت با سعادت کے موقع پر بیت مرجع جهان تشیع حضرت آیت الله العظمی حاج سید صادق حسینی شیرازی مدظله العالی سرور و شادی میں غرق تھا۔
اس نورانی محفل میں دنیا نے مختلف گوشہ و کنار سے مومنین و محبان آل محمد علیهم السلام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرجع عالی قدر کی خدمت میں اس مبارک موعق کی تبریک و تہنیت پیش کی۔آخر میں تمام حاضرین نے منجی جهان بشریت حضرت مهدی موعود ارواحنافداه کی ظہور کے لئے دعا کی۔
قابل ذکر ہے اس مبارک موقع پر بعض طلاب علوم دینی مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی سید صادق شیرازی دام ظلہ کے مبارک ہاتوں سے لباس مقدس روحانیت کو زیب تن کیا۔