بسم الله الرحمن الرحيم
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت پر بیت الشرف
مرجع عالی قددر حضرت آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ پر
ایک محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں خود معظم لہ شریک ہوئے ۔اس موقع پر
عراق،سعودی عرب،خلیج فارس کے ممالک، یورب ،پاکستان ،ھندوستان اور دیگر
ملکوں سے آئے ہوئے مہمانوں نے مرجع عالی قدر کو مبارک باد پیش کی۔
اس مبارک موقع پر بعض طلاب علوم دینی مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی
سید صادق شیرازی دام ظلہ کے مبارک ہاتوں سے لباس مقدس روحانیت کو زیب تن
کیا۔








|