حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی دام ظله کا حضرت آیت الله العظمی شیرازی دام ظله کا دیدار



بسم الله الرحمن الرحيم

روز جمعه 3 ذی حجة الحرام 1433ھ حضرت آیت الله العظمی حاج شیخ لطف الله صافی گلپایگانی دام ظله، نے مرجع عالیقدر آیت الله العظمی حاج سید صادق حسینی شیرازی مدظله العالی کا دیدار کیا۔
اس صمیمی اور پر معنوی دیدار میں کہ جس میں جهان تشیع کے دو اہم مرجع موجود تھے ، درباره مسائل و رویدادهای جهان اسلام کے مسائل اور اسی طرح شعائر علوی و حسینی کی حمایت کے سلسلہ میں گفتگو فرمائی اور دنیا میں تشیع کے اھم مسائل اور حوزه های علمیه کے مسائل پر غور و فکر کیا گیا
.