بیت مرجعیت میں 7 اور 8 محرم کی مجالس



بسم الله الرحمن الرحيم

شید الشھداء حضرت اباعبدالله الحسین علیه السلام اور ان کے با وفا ساتھیوں کی یاد میں 7 اور 8 محرم کو بیت مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی حاج سید صادق حسینی شیرازی مدظله العالی میں معظم لہ کی موجودگی میں مجالس کا سلسلہ جاری رہا ۔ان مجالس میں علماء فضلاء اور مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔