حضرت آیت اللہ العظمی شیرازی: روز اربعین یوم لبیک یا حسین علیہ السلام کا دن



بسم الله الرحمن الرحيم

احیاگر شعائر حسینی حضرت آیت الله العظمی حاج سید صادق حسینی شیرازی مدظله العالی نے روز اربعین حسینی کو یوم لبیک یا حسین کانام دیا ہےاور فرمایا: اربعین حسینی علیه السلام دنیا بھر میں امام حسین علیہ السلام کی اواز پر "لبیک" کہنے کا دن ہے .