بیت مرجعیت میں مجالس عزا کا شروع



بسم الله الرحمن الرحيم

اشکوں اور اہوں کا مہینہ آگیا اور اہل بیت علیہم السلام کے دوستداران کے قلوب متغیر ہو گئے۔اسی مناسبت سے پہلی محرم الحرام 1435ھ کو بیت الشرف مرجع عالی قدر جہان تشيع حضرت آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ پر مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ان مجالس میں علماء و فضلا کے علاوہ مومنین اور دوستداران حیدر کرار نے شرکت کی۔
قابل ذکر ہے کہ بیت الشرف کی صبح کی مجالس فارسی اور عصر کی مجالس عربی زبان میں ہوتی ہیں ۔یه سلسله مجالس 13 محرم الحرام تک جاری ر ہے گا .